امریکہ کی بنگلہ دیش میں مظاہرین کے خلاف تشدد کی مذمت
امریکہ کی بنگلہ دیش میں مظاہرین کے خلاف تشدد کی مذمت
امریکہ نے بنگلہ دیش میں جاری احتجاج کے دوران مظاہرین پر تشدد کی مذمت کی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔
انہوں نے ڈھاکہ میں 6 ہلاکتوں کی اطلاعات دیکھی ہیں اور وہ وہاں پرتشدد واقعات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
میتھیو ملر نے کہا کہ بنگلہ دیش پرامن احتجاج پر زور دیتا ہے۔
اور پرامن مظاہرین کے خلاف تشدد کی مذمت کرتا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ واشنگٹن اور ڈھاکہ میں سفارت خانے بھی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں