بھارت میں مسلمانوں کےخلاف کاروائیوں میں سنگین حد تک اضافہ

ہندوستان میں مسلمان ہمیشہ سے غیر محفوظ رہے ہیں لیکن پچھلی دہائی میں مسلمانوں کے خلاف کارروائیوں میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
مودی نے ہمیشہ مسلمانوں کو اپنی بنیاد پرستی کا نشانہ بنایا ہے اور اس کی بنیاد پر وہ اپنی نام نہاد سیاست کو چمکا چکے ہیں،
وہ پہلے بھی دو بار مسلم مخالف رہے ہیں۔ تیسری بار اقتدار میں آنے کے بعد وہ مسلمانوں کی جائیدادوں، کاروباروں اور عبادت گاہوں کو بیساکھی کے طور پر استعمال کرکے اقتدار میں رہے ہیں۔
مودی نشانے پر ہے مودی حکومت نے بھارت میں حالیہ انتخابات سے قبل اس سال جنوری میں رام مندر کا افتتاح کرکے کروڑوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔