بھارت میں کوئی بھی ادارہ مودی کےمذموم سیاسی مقاصد سے بچا ہوا نہیں

مودی کے مذموم سیاسی مقاصد سے بھارت کا کوئی ادارہ بھی نہیں بچا، فوج سے لے کر عدلیہ تک تمام ادارے بدعنوانی کے اڈے بن چکے ہیں
، اس کے باوجود مودی سرکار کے نام نہاد قوانین کے تحت بھارت میں نچلی ذات کے لوگوں اور دیگر قبائل کے ساتھ امتیازی سلوک عام ہے
۔ انہیں معاشرے میں مساوی حیثیت حاصل نہیں ہے اور ان کا استحصال جاری ہے۔
عداد و شمار کے مطابق ہائیکورٹ کے 18 ججوں کا تعلق اونچی ذات سے جبکہ دیگر 9 کا تعلق نچلی ہندو ذات اور مختلف اقلیتوں سے ہے۔