“پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ: پیپلز پارٹی اور حکومتی رہنماؤں کے درمیان اجلاس”

“پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ: پیپلز پارٹی کا موقف اور ایوان صدر میں اجلاس”

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ تمام پہلو دیکھ کر کیا جائے،پیپلز پارٹی
ایوان صدر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا اجلاس
اٹارنی جنرل نے شرکا کو کیس اور مخصوص نشستوں پر فیصلے سے آگاہ کیا۔
یوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، نذیر تارڑ اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شرکت کی۔
احد چیمہ کے مطابق عرفان قادر اور وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ بھی شریک ہوئے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک، نیئر بخاری اور سینیٹر شیری رحمان نے شرکت کی۔
اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اٹارنی جنرل منصور اعوان مذاکرات میں خصوصی طور پر شریک ہوئے۔
دونوں حکومتی اتحادیوں کے درمیان تقریبا ڈیڑھ گھنٹے ملاقات جاری رہی۔
اٹارنی جنرل نے مخصوص نشستوں کے کیس اور فیصلے پر شرکاء کو بریف کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں