حکومت نے اچانک عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکومت خیبرپختونخوا کے محکمہ انتظامی امور نے یکم محرم الحرام کو پورے صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،
متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین اور عمان میں نجی اور سرکاری ملازمین کے لیے 7 جولائی کو تعطیل ہوگی۔
قابل ذکر ہے کہ متحدہ عرب امارات میں نیا ہجری سال 1446 7 جولائی بروز اتوار سے شروع ہوگا۔