حکومت نے فری سولر سسٹم دینے کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

حکومت نے مفت سولر سسٹم کی فراہمی کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا۔
بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور توانائی کے بحران کے پیش نظر پنجاب حکومت نے 2 سولر پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سکیموں کے تحت پنجاب حکومت خود صارفین کو سولر سسٹم فراہم کرے گی۔ پہلے مرحلے میں غریب ترین خاندانوں کو سولر سسٹم دیا جائے گا۔
پہلے مرحلے میں غریب ترین خاندانوں کو سولر سسٹم دیا جائے گا۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام کو مشکل میں تنہا نہیں چھوڑیں گے،
ریلیف پروگرام میں 50 سے 200 یونٹ بجلی فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔
حکومت 200 سے 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر سسٹم فراہم کرے گی جبکہ 25 فیصد حکومت پنجاب ادا کرے گی۔