بلوچستان میں دہشت گردی کی حملہ، وزیراعظم کی گرفتاری کا بیان

وزیراعظم کا الزام: مہمان نوازی کا نتیجہ دہشت گردی ہے؟

ہمان نوازی کا نتیجہ دہشت گردی تھا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کے پی اور بلوچستان میں دہشت گردی میں پڑوسی ممالک نے کردار ادا کیا ہے۔
انہوں نے مہمان نوازی کو دہشت گردی کی صورت میں واپس کیا۔
غیر قانونی ٹی ٹی پی وہاں بیٹھ کر معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی کو دھوکہ دینے والے نئے ہتھکنڈوں سے جرائم کر رہے ہیں۔
بعض گروہوں نے نومئی کو ملک کی جڑیں ہلانے کی کوشش بھی کی۔
اداروں پر حملہ کیا۔ وہی گروہ اب بھی فوج کے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کی ویب سائٹ پر آرمی چیف اور ان کے خاندان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ہمیں مکمل یکجہتی کے ساتھ اس کے خلاف دیوار کھڑی کرنی ہوگی۔
ملکی مفادات کے تحفظ کے لیے کسی قدم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں