سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بڑے انکشافات کر دیئے

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بڑا انکشاف کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے لاپتہ افراد بل پر موقف اختیار کیا
اور وزیر قانون فروغ نسیم کو بل پارلیمنٹ میں لانے کی ہدایت کی۔
9 مئی کے لیے ہماری طرف سے کوئی پلان نہیں تھا لیکن لگتا ہے کہ دوسری طرف سے مکمل پلاننگ ہوئی ہوگی۔
یہ لوگ ابھی تک پی ٹی آئی کے بانی کو نہیں سمجھ سکے۔
، شیریں مزاری نے کہا کہ کیا کچھ چھوڑ دیا؟ یہاں تک کہ پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین کی شادی کو بھی متنازع بنا دیا گیا،
کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ تحریک انصاف کے سربراہ بھی نواز شریف اور آصف زرداری کی طرح ہیں، مگر انہوں نے بانی پی ٹی آئی کو مس ریڈ کیا۔