“سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا: شازہ فاطمہ نے جعلی ویڈیوز اور تصاویر کا انکشاف کیا”
سوشل میڈیا پر عظمیٰ بخاری اور شازہ فاطمہ کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ
اسلام آباد میں دیگر خواتین رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت شازہ فاطمہ نے کہا کہ عظمیٰ بخاری کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا۔
شازہ فاطمہ نے کہا کہ عظمیٰ بخاری کی جعلی تصویر وائرل کی گئی۔عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو سے توہین کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ ایک مخصوص سیاسی جماعت مسلسل پروپیگنڈہ کر رہی ہے۔
ڈیپ فیک ویڈیوز کے کرداروں کو بے نقاب کریں گے۔
پروپیگنڈے کے خلاف بھرپور مہم چلائی جائے گی، جو دراصل جعلی اور ڈیپ فیکس ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں