“سولر پینل کے لیے صارفین کی اہلیت کے نئے اصول: بجلی چوری اور ناقص میٹر والے صارفین کو مستثنیٰ”
سولر پینل کی تقسیم کیلئے صارفین کی اہلیت کا طریقہ کار طے
روشن گھرانہ یوجنا کے تحت، شمسی پینل کی تقسیم کے لیے صارفین کی اہلیت کے عمل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محکمہ توانائی نے حتمی پلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کر دیا ہے۔
محکمہ توانائی کے ذرائع کے مطابق ایک ہی گھر میں دو میٹر رکھنے والے صارفین کو سولر پینل نہیں ملیں گے۔
بجلی چوری کرنے والے صارفین بھی سولر سکیم کا فائدہ حاصل نہیں کر سکیں گے۔
ناقص میٹر والے صارفین بھی حکومت کی سولر پینل سکیم کے فوائد حاصل نہیں کر سکیں گے۔
محکمہ توانائی کے ذرائع کے مطابق یہ شرائط مفت اور قرضہ لینے والے سولر پینل خریدنے والوں پر عائد کی جائیں گی ۔
جس کے بعد پی اینڈ ڈی بورڈ منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا ۔
جس کے بعد اہل افراد کو سولر پینل دینے کا عمل شروع ہو جائے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں