پاکستان اسٹیل مل کی بندش کی مخالفت: بورڈ آف ڈائریکٹرز کا بیان
بورڈ آف ڈائریکٹر پاکستانجو آدمی کمائے گا وہ آدھا حکومت کو ٹیکس کی مد میں ادا کردے گا :شاہد خاقان عباسینے سٹیل مل بند کرنے کی مخالفت کردی
پاکستان اسٹیل مل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اسٹیل مل کی بندش کی مخالفت کردی۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین عامر ممتاز نے صدر، وزیراعظم، وزیر خزانہ، ایس آئی ایف اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو خط لکھ کر اسٹیل کو بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ سٹیل بند کرنے کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا ہے۔
اسٹیل ملز کی بندش کے سنگین معاشی اور سماجی نتائج ہوں گے، اسٹیل ملز کی بندش سے مزید مایوسی پیدا ہوگی۔
اسٹیل ملز بند کرنے کا فیصلہ واپس لے کر مثبت لائحہ عمل تیار کیا جائے۔
، وفاقی کابینہ کو اسٹیل کے معاملے پر فضول مشورہ دے دیا گیا۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کے مطابق بورڈ اور دیگر انڈسٹری اور معاشی ماہرین کی مشاورت کو نظر انداز کیا گیا۔
پاکستان اسٹیل بورڈ کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کو نظر انداز کیا گیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں