شاہ محمود قریشی کی منتقلی: راولپنڈی اڈیالہ جیل سے لاہور، سیکیورٹی انتظامات کی تفصیلات
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کردیا گیا
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔
اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو صبح اڈیالہ جیل سے سخت سیکیورٹی میں لاہور روانہ کیا گیا۔
اور اے ٹی سی کی موجودگی کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں مقدمہ 9 مئی سے متعلق ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں