گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے وارنٹ جاری کر دیے
جس کے بعد صنم جاوید کو سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا کر دیا گیا جب کہ ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس پہلے سے جیل کے گیٹ پر موجود تھی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نعیم سلیم نے ہائیکورٹ کے حکم پر صنم جاوید کی رہائی کے وارنٹ جاری کیے جس کے بعد صنم جاوید کو جیل سے رہا کردیا گیا
جب کہ ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس دوبارہ سینٹرل جیل گوجرانوالہ کے گیٹ پر پہنچ گئی۔
صنم جاوید کو اسلام آباد سے گرفتار کر کے اسلام آباد بھیج دیا گیا، صنم جاوید 9 مئی کے تھانہ کینٹ کیس میں جیل میں تھیں
جب کہ 3 روز قبل لاہور ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو 9 مئی کو بری کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔
صنم جاوید جیل سے رہا ہوتے ہی ایک مرتبہ پھر گرفتار
-