عمر ایوب کو تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر بحال کر دیا گیا
، پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کو پی ٹی آئی کے بانی کے حکم پر بحال کیا گیا ہے
، ان کا مزید کہنا تھا کہ عمر ایوب نے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا لیکن کور کمیٹی نے ان کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔