غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گی: کملا ہیرس کا گہری تشویش کا اظہار

کملا ہیرس نے غزہ میں ہلاکتوں پر تشویش ظاہر کی، غزہ کی صورتحال پر خاموشی کا اعلان

غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گی۔کاملا ہیرس
اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے بھی ملاقات کی۔
ملاقات میں کملا حارث نے غزہ میں ہلاکتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
کملا حارث نے کہا کہ وہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گی۔
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا وقت آ گیا ہے۔
قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔
اس موقع پر نیتن یاہو نے کہا کہ وہ اسرائیل کے لیے 50 سال کی حمایت پر صدر بائیڈن کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں