غیر قانونی افغانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 3 جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 637,427 ہو گئی ہے
اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے21 جون سے 03 جولائی تک 16,446 افغان باشندوں میں 7345 مرد، 4732 خواتین اور 4369 بچے اپنے ملک چلے گئے
افغانستان روانگی کے لیے 496 گاڑیوں میں 432 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔