غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
15 جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 653,154 تک پہنچ چکی ہے
اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے03 جولائی سے 15 جولائی تک 15,727 افغان باشندوں میں 7126 مرد، 4926 خواتین اور 3675 بچے اپنے ملک چلے گئے
افغانستان روانگی کے لیے 510 گاڑیوں میں 487 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔