مائیکروسافٹ سروسز متاثر: دو دن بعد بھی مسئلہ حل نہیں ہوا
سائبر سیکیورٹی سروس پرووائیڈر کراؤڈ اسٹرائیک کی جانب سے مائیکروسافٹ سسٹمز کو بھیجے گئے۔
سیکیورٹی اپ ڈیٹس کے دو دن بعد بھی مسئلہ حل نہیں ہوسکا۔
CrowdStrike ایک امریکی سائبرسیکیوریٹی کمپنی ہے۔
جو مائیکروسافٹ سمیت دیگر کمپنیوں کو حفاظتی خصوصیات کی خدمات فراہم کرتی ہے۔
اسی کمپنی نے 19 جولائی کو مائیکروسافٹ کمپیوٹرز کو اپنے سیکیورٹی سافٹ ویئر (Falcon Sensor Software) کی اپ ڈیٹ بھیجی۔
جس کی وجہ سے مائیکروسافٹ ونڈوز میں مسائل پیدا ہوگئے ۔
اور دنیا بھر کے درجنوں بڑے انٹرپرائز کمپیوٹرز نے کام کرنا چھوڑ دیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں