کوئٹہ میں آج ساتویں محرم کا جلوس نکالا جائے گا۔
سیکیورٹی کے لیے ساڑھے تین ہزار سے زائد پولیس اور ایف سی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، موبائل فون سروس بھی بند ہے۔
جلوس امام بارگاہ عزیریہ پرنس روڈ سے وانہ ہوگا،
جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا واپس امام بارگاہ عذریہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔