اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ملتوی، نئی تاریخ جلد اعلان
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا۔
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کیا تھا جو اب ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم اور دیگر ارکان کی مصروفیات کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔
اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ اس سے قبل 10 جولائی کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا تھا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں