ملکی تاریخ میں پہلی بار زرعی برآمدات 8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار زرعی برآمدات 8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں،
یہ پاکستان کے زرعی شعبے کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے، وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ یہ کامیابی تاجروںکی اجتماعی کوششوں سے ممکن ہوئی
کاشتکاروں سے لے کر مارکیٹ کے آخری مراحل تک تمام اسٹیک ہولڈرز کی لگن اور محنت کو سراہتا ہوں۔