وفاقی وزیر اویس لغاری نے آئی پی پیز کے معاہدوں کا جائزہ لینے کی تصدیق کی

اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ہم آئی پی پیز کے معاہدوں کا جائزہ لے رہے ہیں

آئی پی پیز کے کنٹریکٹ کا جائزہ لے رہے ہیں‘ اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے معاہدوں پر نظرثانی کا عندیہ دیا ہے۔
اویس لغاری نے کہا کہ موجودہ آئی پی پیز کے معاہدوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ہم ان آئی پی پیز کے ساتھ بیٹھیں گے جو ہمارے حق میںہیں، تاکہ عوام پر سے بوجھ ہٹ جائے۔
انہوں نے کہا کہ بجلی کے ٹھیکوں پر یکطرفہ کارروائی نہیں کی جا سکتی۔
حکومت پاکستان نے آئی پی پیز کو ضمانتیں دی ہیں، ہم بین الاقوامی معاہدوں پر عمل کرنے والا ملک ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں