محکمہ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ: مون سون بارشوں کے دوران سیلاب سے 25 سے زائد افراد زخمی
مون سون بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال میں 9 افراد جاں بحق، 25 سے زائد زخمی
محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 7 جون سے جاری۔
مون سون بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال میں 9 افراد جاں بحق اور چھتیں اور دیواریں گرنے سے 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
محکمہ پی ڈی ایم اے نے 7 جون سے ہونے والی بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 7 جون سے اب تک 9 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
جب کہ چھت اور دیوار گرنے سمیت دیگر واقعات میں 25 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔
بارشوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع میں 88 مکانات مکمل طور پر تباہ۔
170 کو جزوی نقصان پہنچا، جب کہ 17 کلومیٹر سڑکیں اور 310 ایکڑ زرعی اراضی متاثر ہوئی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں