پی ٹی آئی اور جے یو آئی: نئے انتخابات کے حوالے سے یکساں موقف

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا موقف: ملک میں نئے انتخابات کے لیے ایک ہی رجحان

پی ٹی آئی اور جے یو آئی ملک میں نئے انتخابات پر یکساں مؤقف رکھتی ہیں، اسد قیصر
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید۔
اسد قیصر نے کہا کہ ملاقات میں ملک میں نئے انتخابات کے مطالبے پر بات ہوئی۔
تاہم ہم نے کے پی اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔
(پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل سے متعلق ان کے بیان کا معاملہ اٹھایا۔
اسد قیصر نے موقف اختیار کیا کہ ملاقات میں کے پی اسمبلی تحلیل کرنے پر کوئی بات نہیں ہوئی۔
ملک میں نئے انتخابات کے مطالبے پر بات ہوئی۔
ملک میں نئے انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا موقف ایک ہی ہے۔
ہاں دونوں پارٹیوں کا خیال ہے کہ موجودہ بحران کا واحد حل نئے شفاف انتخابات ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں