وزیراعظم کا ایکشن: ناقص کارکردگی پر کئی افسران مستعفی

کئی افسران مستعفی: وزیراعظم کے ناقص کارکردگی پر بڑا ایکشن

ناقص کارکردگی، وزیراعظم کا ایکشن، کئی افسران مستعفی ہو گئے
وزیراعظم شہباز شریف نے ناقص کارکردگی اور حکومتی اہداف حاصل نہ کرنے پر بڑا ایکشن ۔
کئی اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔
نئے افسران کو اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
وزارت تجارت، صنعت و پیداوار اور قومی سلامتی ڈویژن، ایڈمنسٹریٹو سروسز گریڈ 22 کے سیکرٹری نجکاری جواد پال، سیکرٹری کامرس ڈویژن تانیت جواد پال کو وہاں نئے وفاقی سیکرٹریز تعینات کیا گیا ہے۔
3 ماہ کے لیے سیکرٹری نجکاری ڈویژن کا اضافی چارج بھی ہوگا۔
ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے کیپٹن ریٹائرڈ سیف انجم سیکرٹری صنعت و پیداوار تعینات کیٹن ریٹائرڈ سیف انجم اس سے قبل سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن تعنیات تھے۔
ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کی بشری امان سیکرٹری نیشل سیکورٹی ڈویژن تعینات۔
بشری امان اس سے قبل اسپیشل سیکرٹری وزارت پیٹرولیم تعینات تھیں ۔
ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے شکیل احمد منگیجو اسپیشل سیکرٹری کامرس ڈویژن تعینات شکیل احمد منگنیجو اس سے قبل سندھ حکومت میں خدمات انجام دے رہے تھے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اعلی سطح پر تقرروتبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں