ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے خلاف ایف بی آر کی کارروائی جاری ہے۔
ترجمان ایف بی آر بختیار محمد نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی 230 ہزار سے زائد سمیں بلاک کی گئی ہیں
جب کہ ریٹرن فائل کرنے کے لیے 636 سمیں بلاک کی گئی ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق سمز بلاک کرنے سے پہلے نان فائلرز سے تحقیق و تفتیش کی جاتی ہے
، اس کے علاوہ پی ٹی اے کو روزانہ 5 ہزار سمز بلاک کرنے کا ڈیٹا فراہم کیا جا رہا ہے۔