شہباز شریف کا نجکاری کے لیے مکمل پلان تیار کرنے کا حکم: اجلاس میں اہم فیصلے

وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر فعال اداروں کی نجکاری اور پلان کی ہدایت دی

وزیراعظم شہباز شریف نے نجکاری کے لیے مکمل پلان تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ پروموشن آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا۔
جس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کارکردگی اور امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اداروں کی نجکاری کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے اجلاس میں غیر فعال اداروں کو ختم کرنے اور کارکردگی بہتر کرنے کی ہدایات دیں۔
اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر نجکاری بورڈ علیم خان اور وزیر آئی ٹی شجاع فاطمہ نے شرکت کی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں