سابق بھارتی کرکٹرز ہربھجن سنگھ اور یووراج سنگھ کے خلاف مقدمہ درج
معافی کام نہ آئی، ہربھجن ودیگر کرکٹرز کے خلاف مقدمہ درج
حال ہی میں سابق بھارتی کرکٹرز ہربھجن سنگھ، یووراج سنگھ اور دیگر کے خلاف ورلڈ چیمپیئن آف لیجنڈز کے فائنل میں۔
پاکستان کو شکست دینے کے بعد معذور افراد کا مذاق اڑانے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معذوروں کے حقوق کے حامیوں نے اس پر تنقید کی اور کرکٹرز پر معذور افراد کا مذاق اڑانے کا الزام لگایا۔
جس کے بعد اس ویڈیو کو ہٹا دیا گیا اور ہربھجن سنگھ نے اس حرکت کے بعد ویڈیو بنانے پر معافی بھی مانگ لی ۔
سابق بھارتی کرکٹر کے لیے اور ان کے خلاف پولیس میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
(این سی پی ای ڈی پی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ارمان علی نے امر کالونی تھانے کے ایس ایچ او کو شکایت درج کرائی ہے۔
چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر سندھیا دیو ناتھن کے خلاف بھی شکایت درج کرائی گئی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں