وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو ملک بھر میں دو دن کی تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم بروز منگل کو ملک بھر میں دو روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے عاشورہ (9 اور 10 محرم 1446 ہجری) 16 اور 17 جولائی 2024 کو قرار دیا ہے۔
(منگل اور بدھ) کو عام تعطیل کے طور پر منظور کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعینات کیے جانے والے فوجیوں کی تعداد کا فیصلہ صوبے کریں گے۔
آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی فوج تعینات کی جائے گی،فوج تعیناتی کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 245کے تحت کیا گیا۔