ٹرمپ شدید زخمی نہیں ہوئے: جو بائیڈن کا اوول آفس میں بیان
شکر ہے ٹرمپ حملے میں شدید زخمی نہیں ہوئے:جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن میں اوول آفس سے خطاب میں کہا کہ رائے مختلف ہو سکتی ہے اور یہ انسانی فطرت ہے
، سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنے کی ضرورت ہے، ہم سب امریکہ کے لیے کھڑے ہیں،
شکر ہے کہ حملہ آور کے مقاصد پر حملہ نہیں کرنا چاہیے۔ اس حملے میں ٹرمپ شدید زخمی نہیں ہوئے۔
جوبائیڈن نے کہا کہ صدارتی انتخاب میں خطرات بہت زیادہ ہیں،
سیاست کبھی بھی جنگ اور قتل و غارت کا میدان نہیں بننا چاہیے، سیاسی مقابلے پرامن ہونے چاہئیں۔
د وسری جانب غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریپبلکن کنونشن آج ملواکی، وسکونسن میں ہوگا۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹرمپ ملواکی میں کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں