پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر سیل: بین الاقوامی پروپیگنڈے کا مرکز
تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا گیا۔
میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے دفتر کو سیل کر دیا گیا۔
عمارت کو آگ لگنے اور حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث سیل کیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قانون نافذ کرنے والے اداروں نےپی ٹی آئی کے ہیڈ آفس سے ملک دشمن ایجنسیوں کے ساتھ مل کر پروپیگنڈا کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔
اس مرکز کو بین الاقوامی پروپیگنڈے کا مرکز بنایا گیا۔
یہاں سے ملک دشمن ایجنسیوں کی مدد سے دنیا بھر میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا کیا گیا۔
پاکستان مخالف اور ملک دشمن پروپیگنڈا بھی یہاں سے کیا گیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں