پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی: بین الاقوامی سطح پر اظہار تشویش
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
۔ اس پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ انہوں نے اس حوالے سے حکومت کا بیان دیکھا ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ یہ ایک پیچیدہ سیاسی عمل کا آغاز ہے۔
متومالارکم نے کہا کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگانا یقیناً تشویشناک ہے
پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت، پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں سیاسی تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں