پی ٹی اے نے تصدیق کی: پاکستان میں مائیکروسافٹ کے صارفین عالمی خرابی سے متاثر
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مائیکرو سافٹ کے صارفین بھی عالمی خلل سے متاثر ہوئے ہیں۔
(پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ سائبر سیکیورٹی فراہم کرنے والے کراؤڈ اسٹرائیک نے آئی ٹی کی بندش کا سبب بنایا ہے۔
متاثرہ پی سی اور سرورز اسٹارٹ اپ کو بچانے کے لیے ریکوری بوٹ لوپ میں چلے گئے ہیں۔
پی ٹی اے کا مزید کہنا ہے کہ خرابی کے باعث کچھ انٹرنیٹ خدمات بھی متاثر ہوئی ہیں۔
کراؤڈاسٹرائیک کی ویب سائٹ کےمطابق مسئلےکی نشاندہی کےبعددرست کردیاگیا۔
صارفین اپنےسپورٹ پورٹل سےسافٹ ویئر ری اسٹورکرتے ہوئےاپ ڈیٹ کرلیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں