پاکستان کےساتھ سیکیورٹی تعاون جاری ہےــ: پینٹاگون

امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو نئی سیکیورٹی امداد دینے کے حوالے سے کوئی نئی بات نہیں کی گئی۔
اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون جاری ہے،
دہشت گردی سے نمٹنے پر توجہ مرکوز ہے ترجمان پینٹاگون کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف کام کرنے کی طویل تاریخ ہے
اور دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون پر بات چیت جاری ہے۔