پشاور میں زلزلے کے جھٹکے: چترال سے سوات تک اثرات

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
چترال، باجوڑ، دیربالا، خیبر اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 تھی۔
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا اور گہرائی 211 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں