پشاور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور میں محرم کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ محرم کے دوران مکمل سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے 9 اور 10 محرم کو موبائل فون کے سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔