پنجاب حکومت نے بڑے پیمانے پر تقرریاں کیں، تقرری کے منتظر عمر فاروق ڈپٹی سیکرٹری محکمہ زراعت تعینات،
عمران حسین رانجھا کو ڈائریکٹر ریونیو PDMA شایان علی جاوا کو رپورٹ کرنے کا حکم فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد کمال مان کی بطور چیف پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ تعیناتی منسوخ، احمد کمال مان کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم
، ایڈیشنل سیکرٹری خوراک لبنی نذیر ایڈیشنل سیکرٹری سپیشل ہیلتھ کیئر پنجاب تعینات
راؤ ندیم اختر کو ایڈیشنل سیکرٹری فوڈ ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا، تعیناتی کے منتظر فرحت حسین کو ایڈیشنل سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا ،
ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سیف الرحمان کی خدمات فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے سپرد ،ڈائریکٹر مانیٹرنگ بشریٰ نصیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،
ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔