“پنجاب سے مرغیوں کی نقل و حرکت پر پابندی: لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج”

“پنجاب سے مرغیوں کی نقل و حرکت پر پابندی: لاہور ہائیکورٹ میں قانونی جنگ شروع”

پنجاب سے مرغیوں کی نقل و حرکت پر پابندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے پنجاب سے مرغیوں کی منتقلی اور نقل و حرکت پر پابندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں چکن کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے۔
چکن کی 80 فیصد پیداوار پنجاب میں ہوتی ہے۔
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں چکن کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے۔
بین الصوبائی مسائل کا خیال رکھنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے۔
پاکستانی پولٹری ایسوسی ایشن نےعدالت سے استدعا کی ہے کہ پنجاب سے چکن کی نقل وحرکت کی پابندی کو کالعدم قرار دیا جائے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں