پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے سے وفاقی حکومت کے اعلان کردہ فیصلے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے اپنی قیادت کو حکومتی فیصلے کی کھل کر مخالفت کرنے کا مشورہ دیاوہ حکومتی فیصلے کی حمایت نہیں کرتے۔
انہوں نے ساتھیوں کو اعتماد میں لینے کے بیان پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جماعت کو اعتماد میں لینے کے فیصلے سے آگاہ نہیں،
وفاقی اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے فیصلے کا اعلان کیا تھا۔