“پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش: وفاقی وزیر نے کیا کہا؟”
حکومت نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کر دی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کردی۔
وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ بیٹھ کر معاملات حل کریں۔ ہم کہتے ہیں بات کرو۔ آپ کہتے ہیں کہ احتجاج کریں گے۔ بات کرنا ۔ اسے ضائع نہ کریں۔
چیزوں کو خراب نہ کریں، جو ہم ہٹانا چاہتے ہیں اسے ہٹا دیں۔
ملک ایسے چلتارہا تو برباد ہوجائے گا۔مصدق ملک نے کہا کہ ہم کہتے ہیں دہشتگردی ختم کریں،آپ کہتے ہیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔
آپریشن نہیں ہونے دیں گے تو کیا دہشتگردی ہونےدیں گے؟ مزید کہا کہ بانی نے کہا نیوٹرل توجانور ہوتا ہے،
چیلوں نے لبیک کہا، بانی نے کہا قبر تک پیچھا کریں گے پھر9مئی ہوگیا۔
اب بانی کہتا ہے ن لیگ اسٹیبلشمنٹ سے ہماری لڑائی کرارہی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں