چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ: گوجرانوالہ میں 30 روپے کا ہوشربا اضافہ

چینی کی فی کلو قیمت میں مزید 30 روپے اضافہ ہوگیا
چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے جس کے باعث دیگر میٹھی اشیاء بھی مہنگی ہو گئی ہیں،
گوجرانوالہ میں چینی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافے کے بعد چینی 150 روپے میں فروخت ہونے لگی ہے۔
ایک ہفتہ قبل ایک کلو چینی کی قیمت 120 روپے تھی۔
ہول سیلرز کے مطابق چینی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
دوسری جانب فیصل آباد میں سرکاری نرخ میں دو روپے اضافے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافے نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے۔
قیمت 39 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں