“حساس اداروں نے ڈاکٹر امین الحق کو گوجرانوالہ سے گرفتار کر لیا”

“ڈاکٹر امین الحق کی گرفتاری: کالعدم تنظیم کے مرکزی رہنما کو گوجرانوالہ میں پکڑ لیا گیا”

اسامہ بن لادن کا ساتھی ڈاکٹر امین الحق گوجرانوالہ سے گرفتار
حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ سے کالعدم تنظیم کے مرکزی رہنما اور اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی ڈاکٹر امین الحق کو گرفتار کر لیا ۔
جو جعلی دستاویزات بنا کر پاکستان میں مقیم تھا۔
اور کالعدم تنظیم القاعدہ کی تنظیم نو میں کردار ادا کیا تھا۔
ڈی آئی جی نے مزید بتایا کہ دہشتگرد کا کالعدم تنظیم القاعدہ کی تنظیم نو میں اہم کردار رہا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں