حکومت نے بین الاقوامی ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لیے آن لائن سہولت شروع کی

پنجاب میں 737 تھانوں اور فرنٹ ڈیسک پر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کی سہولت

ڈرائیونگ لائسنس ہولڈرز کے لیے حکومت کا بڑا اقدام
ذرائع کے مطابق حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔
سی ٹی او عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ شہری اپنا گمشدہ لائسنس اور لائسنس کی تجدید گھر بیٹھے کرائیں۔
شہری گھر بیٹھے اپنے بین الاقوامی لائسنس کی تجدید بھی کر سکتے ہیں۔
یہ سہولت پنجاب بھر کے 737 تھانوں، فرنٹ ڈیسک، پٹرولنگ پوسٹوں پر بھی شروع کی گئی ہے۔
سروس سینٹرز پر غیر ضروری ہجوم کے پیش نظر آن لائن سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں