“ٹرمپ کا وعدہ: دنیا بھر کی جنگیں بند کرنے کا دعویٰ”
در بنا تو دنیا بھر کی جنگیں بند کروا دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر بنا تو دنیا بھر کی جنگیں ایک فون کال پر بند کروا دوں گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
جس میں انہوں نے یقین دلایا کہ وہ اقتدار سنبھالتے ہی روس یوکرائن جنگ ختم کر دیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گفتگو کی کہانی سنائی اور ٹرمپ پر حملے کی مذمت کی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں