بھارتی تحقیقاتی ادارے نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کی ہے۔
.بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے اس کیس سے خود کو الگ کر لیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یاسین ملک کو بھارتی حکام نے 2019 میں سری نگر میں ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا۔
یاسین ملک مئی 2022 سے تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔