کے پی کے میں محرم کی پہلی تاریخ کو عام تعطیل کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ انتظامی امور نے پہلی محرم کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔