“گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال: روٹ بند کرنے کا فیصلہ اور حکومتی خاموشی”
گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے روٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پیرس جانے والے راستے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہوگئی۔
, گڈز ٹرانسپورٹرز کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔
مطالبات نہ مانے گئے تو اگلا مرحلہ روڈ بلاک کر دیا جائے گا۔
آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرفیڈریشن اورڈرائیورز یونین نے بھی گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں