“یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی: شوکت خانم اسپتال منتقل”

“ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑنے کے بعد اسپتال میں داخل: پی ٹی آئی رہنما کا علاج جاری”

یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال داخل
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں بیمار پڑ گئیں۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو کوٹ لکھپت جیل سے شوکت خانم اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور کئی بار ان کا علاج کیا گیا۔
علاج دیر سے کرانے پر پی ٹی آئی رہنما کی طبیعت زیادہ خراب ہوئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یاسمین راشد کے کینسر سے متعلق کچھ ٹیسٹ ہونے پر صورتحال واضح ہوگی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں