وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبے میں انقلاب برپا ہے،
تمام مراکز صحت، ٹی ایچ کیو اور ٹرسٹیری ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے صوبائی مشیر صحت میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی نے ملاقات کی اور صحت کے شعبے میں اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا۔ مشیر صحت اظہر کیانی نے صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے سفارشات پیش کیں۔
، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ صحت کا شعبہ ان کے دل کے بہت قریب ہے اور انہوں نے صحت کے منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے
اور دل کے امراض، ٹی بی، کینسر اور ہیپاٹائٹس کے ٹرسٹیری ہسپتالوں کو اپ گریڈ کرنے پر کام شروع کر دیا ہے۔
لوگوں کے گھروں تک پہنچایا جا رہا ہے۔

صحت کے شعبے میں انقلاب لا نے کا تہیہ کر لیا ہے،مریم نواز
-