پاکستان اسٹیل پلانٹ کو گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند کردی گئی ہے کیونکہ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے 30 جون 2024 کے بعد گیس کے واجبات ادا نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے مطابق اسٹیل ملز 2015 سے بند تھیں جب کہ جنوری 2015 میں گیس پریشر میں اچانک کمی کے باعث پیداوار متاثر ہوئی تھی۔
جون 2015 سے اسٹیل مل کو صرف بلاسٹ فرنس تک محدود گیس کی فراہمی اور زمین کی شکل میں اربوں روپے کے اثاثوں کے ساتھ آپریشنل رکھا جا رہا تھا۔

پاکستان اسٹیل کے پلانٹ کو گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند کردی گئی
-